spot_img

ذات صلة

جمع

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت

حزب اللہ لبنان نے اردن میں چرچ پر حملے...

بیجنگ میں فرانسیسی صدر اور چینی صدر کی ملاقات

شیعہ نیوز: فرانسیسی صدر میکرون نے بیجنگ میں چینی صدر شی جِن پِنگ سے ملاقات کی. دونوں رہنماؤں نے کثیرالجہتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر امانوئل میکرون تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچنے کے بعد چینی صدر شی جِن پِنگ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی شام کے علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کی گولہ باری

چینی صدر نے کہا کہ چین اور فرانس کو چاہیے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کثیرالجہتی رویے کی حمایت کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیجنگ پاریس کے ساتھ بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔

ماکرون نے کہا کہ چین کے پاس یوکرین میں جنگ بندی پر اثرانداز ہونے اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی صلاحیت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اختلافات سے آگے بڑھنا چاہیے اور تجارتی توازن کی بحالی کے لیے باہمی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ضروری ہے۔

The post بیجنگ میں فرانسیسی صدر اور چینی صدر کی ملاقات appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img