spot_img

ذات صلة

جمع

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت

حزب اللہ لبنان نے اردن میں چرچ پر حملے...

جنرل عبداللّہی: خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑوں کو نہیں آنے دیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل...

ایامِ فاطمیہ کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں مجلسِ عزاء

رضوی یونیورسٹی برائے اسلامی علوم کے اہتمام سے حضرت...

کوئی بھی رعایت دینے سے اسرائیل کے لالچ میں اضافہ ہوگا، حزب اللہ

شیعہ نیوز: لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی نمائندگی کرنے والے رکنِ نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی رجیم کو کوئی بھی رعایت دینا اُس کی لالچ میں مزید اضافہ کا سبب بنے گا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق مقاومت کے وفادار پارلیمانی بلاک کے رکن ایہاب حمادہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیلی رجیم کو کوئی بھی رعایت دینا اس کے مزید حریص ہونے کا باعث بنتا ہے۔ حمادہ نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 نومبر 2024 کو طے پانے والے فائر بندی معاہدے کو ایک سال گزر جانے کے باوجود اسرائیل نے اس معاہدے کی کبھی پابندی نہیں کی۔ انہوں نے مزید نشاندہی کی کہ فائر بندی کے معاہدے سے متعلق گفتگو دریائے لاطانی کے جنوب میں واقع جغرافیائی علاقے سے متعلق ہے۔

The post کوئی بھی رعایت دینے سے اسرائیل کے لالچ میں اضافہ ہوگا، حزب اللہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img