spot_img

ذات صلة

جمع

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

ناگویا پیرا ایشین گیمز کا اختتام، ایران کی چھٹی پوزیشن

ناگویا پیرا ایشین گیمزمیں اسلامی جمہوریہ ایران نے 102...

بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کا واقعہ قابلِ مذمت: آغا سید حسن الموسوی الصفوی

حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بہار کے وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے ایک خاتون ڈاکٹر کا عوامی اسٹیج پر زبردستی حجاب ہٹانے کے واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادی، خواتین کے وقار اور انسانی شرافت پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔

spot_imgspot_img