spot_img

ذات صلة

جمع

اللوامع الإلہیۃ کے مصنف جناب فاضل مقداد رحمۃ الله علیہ کی علمی خدمات و سوانح

حوزہ/ آٹھویں اور نویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ عالم، فقیہ و متکلم جناب ابو عبدالله مقداد بن عبدالله بن محمد بن حسین بن محمد سیوری حلّی اسدی غروی، المعروف بہ فاضل سیوری و فاضل مقداد رضوان الله تعالٰی علیہ اہل علم و نظر کے نزدیک محترم و مکرم ہیں۔ جناب فاضل مقداد رضوان الله تعالٰی علیہ سیور (حلّہ کے نزدیک ایک دیہات) کے رہنے والے تھے اور عراق میں مقیم قبیلہ بنی اسد سے تعلق رکھتے تھے۔ جب شہیدِ اول رحمۃ الله علیہ نے نجف اشرف کی جانب ہجرت کی تو جناب فاضل مقداد رضوان الله تعالٰی علیہ ان کے شاگردوں میں شامل ہو گئے۔

spot_imgspot_img