spot_img

ذات صلة

جمع

دوری کے قریب ہوتے ناظر کی ڈائری

حوزہ/ بے ساختہ قلم اٹھ گیا ہے، کیونکہ سوشل میڈیا کے اسکرین پر جو کچھ گزشتہ چند دنوں سے گزر رہا تھا، اسے دیکھ کر خاموش رہنا ممکن نہیں تھا۔ جامعۃُ المصطفیٰ العالمیہ (پاکستان) کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے شیخ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی اور ہفتۂ تحقیق پر منعقدہ تین روزہ کتب میلے کی تصاویر، ریلس، رپورٹس اور اپڈیٹس نے ایک ایسی حقیقت سامنے رکھ دی جسے نظرانداز کرنا قوم کی علمی ترقی سے چشم پوشی کے مترادف ہوگا۔

spot_imgspot_img