شیعہ نیوز: اسرائیلی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آٹھ سالہ سیکورٹی معاہدہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی اسلحہ بنانے والی سب سے بڑی کمپنی البیت سسٹمز نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ آٹھ سالہ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینت کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا
اس رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی سیکورٹی کمپنی کا کسی عرب ملک سے ہونے والا یہ پہلا معاہدہ ہے۔
The post اسرائیلی حکومت اور متحدہ عرب امارات کا سیکورٹی معاہدہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


