اسلام آباد (IRNA) پاکستانی ذرائع نے شمال مغربی پاکستان میں آرمی بٹالین کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے، جس میں 3 حملہ آور ہلاک اور متعدد سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔