spot_img

ذات صلة

جمع

میڈیا اور فکر کا محاذ آج کا سب سے بڑا معرکہ ہے: آیت اللہ سعیدی

حوزہ/ امام جمعہ قم آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں دشمن سے مقابلے کا سب سے اہم محاذ میڈیا اور فکری جنگ ہے، جہاں ذہنوں اور دلوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور اس میدان میں خاموش تماشائی بنے رہنا جائز نہیں۔

spot_imgspot_img