تہران – ارنا – روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران کے سلسلے میں غیر جانبدارانہ موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے