تہران – ارنا – ایران کے ایک سینیئر صحافی شمس الواعظین نے بعض میڈیا ذرائع کی جانب سے جارحیت کی باتوں کو نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے
ہوشیاری ضروری ہے لیکن اسرائیل 12 روزہ جنگ کا دردناک تجربہ دوبارہ نہیں کرنا چاہتا: ارنا کے ساتھ سینیئر صحافی شمش الواعظین کی گفتکو


