تہران(IRNA)امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کی لاکھوں دستاویزات جاری کیے جانے کے بعد کانگریس کے اراکین نے ان دستاویزات کے اجراء میں پردہ پوشی اور سنسرشپ کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دستاویزات میں کم از کم دو اہم دستاویزات غائب ہیں۔


