حوزہ/ دینی و علمی مجلہ “صدائے علم” کے حوالے سے مولانا سید رضی حیدر پھندیڑوی نے تفصیلی تبصرہ اور اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسے ایک سنجیدہ، فکری اور تحقیقی رسالہ قرار دیا ہے جو دینی علوم، اہلِ بیتؑ کی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے فکری مباحث کو مضبوط علمی بنیادوں پر پیش کرتا ہے۔


