تہران/ ارنا- غزہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 13 فلسطینی شہیدوں کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔