spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کے فضائی حدود سے گزرتے ہوئے پاکستان کے صدر نے رہبر انقلاب اور ایرانی عوام کو سلام پہنچایا

تہران/ ارنا- صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جو عراق کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں ایران کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کو اپنے سلام اور احترام کا پیغام پہنچایا۔

spot_imgspot_img