حوزہ/ اسلامی روایات کے مطابق ماہِ رجب ایک ایسا ممتاز اور بافضیلت مہینہ ہے جو عبادت، دعا، استغفار اور روحانی اعمال سے بھرپور ہے، اور انسان کے تعلق کو اللہ تعالیٰ اور اس کے اولیائے کرام کے ساتھ مضبوط بناتا ہے۔