تہران/ ارنا- فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے اگر امریکہ کی آخری کوششیں بے اثر رہیں تو یورپ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ماسکو نے ایلیزے کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔