موسم خزاں کی آخری رات جو زمین کے شمالی حصے میں سال کی طویل ترین رات بھی ہوتی ہے ایران بھر میں شب یلدا کے طور پر منائی جاتی ہے۔
اس رات سے قبل تربوز، خشک میووں، پھلوں اور خاص مٹھائيوں کی خریداری کرکے صلہ رحمی اور رات کی گھریلو محفلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
خریداری کا سلسلہ تبریز شہر کے بازار میں کیسا رہا، اس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔


