شیراز- ارنا- طویل خشک سالی کے بعد اس موسم خزاں میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں صوبہ فارس گلابی جھیل مہرلو میں پانی پھر سے بھر گیا ہے اور فلیمنگو کے جھنڈ کے جھنڈ یہاں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ مہرلو جھیل کی بحال اور فلیمنگو کے واپسی علاقے کی سیاحت کے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہے۔


