حوزہ/ خطِ مالکِ اشتر، جو امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے اپنے نامزد گورنر مالکِ اشتر نخعیؒ کے نام تحریر فرمایا جو اسلامی سیاسی فکر کا ایک بے مثال اور آفاقی دستاویز ہے۔ یہ خط محض انتظامی ہدایات کا مجموعہ نہیں، بلکہ عدل، تقویٰ، انسانی حقوق، سماجی انصاف اور اخلاقی حکمرانی پر مبنی ایک مکمل ریاستی فلسفہ پیش کرتا ہے۔
خطِ مالکِ اشتر: علوی نظامِ حکمرانی کا تحقیقی مطالعہ؛ عدل، انسان دوستی اور اخلاقی سیاست کا آفاقی منشور


