spot_img

ذات صلة

جمع

غاصب صیہونی حکومت کے انتہائی نسل پرست وزیر بن گویر کا حیرت انگیز وحشیانہ دعوی

 تہران – ارنا- صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے...

دشمن کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، میجر جنرل امیر حاتمی

شیعہ نیوز: ایران کی بری فوج کے سربراہ میجر...

یورپی یونین کا گرین لینڈ اور ڈینمارک کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان

شیعہ نیوز: یورپی کمیشن کی سربراہ اورسولا فون ڈر...

اسرائیلی فوج کے ریڈیو کے بند ہونے پر مقبوضہ سرزمینوں میں ہنگامہ

شیعہ نیوز: صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاٹس نے اعلان...

مصر کے ممکنہ غیرمتوقع اقدام کی جانب سے صیہونی اخبار کا انتباہ

شیعہ نیوز: ایک صیہونی اخبار نے دعویٰ کیا ہے...

پیلیکن کی واپسی

ہر سال، خزاں اور موسم سرما کے آغاز کے ساتھ، مازندران کے پرسکون ساحل سفید پروں والے مہمانوں کی میزبانی کرتے ہیں۔ پیلیکن جو ایک طویل سفر کے بعد بحیرہ کیسپین پر اترتے ہیں اور سمندر کا چہرہ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔

مقامی ماہی گیر ان پرندوں کو ’’غارغارک‘‘ کہتے ہیں۔ یہ نام آپ کو کتابوں میں نہیں بلکہ ساحلی باشندوں کے روزمرہ بوچال میں دکھائی دیگا۔

صبح کے وقت، جب سمندر پر دھند چھا جاتی ہے، ایک ہی وقت میں پیلیکن کی ٹولیوں میں اڑان اور ماہی گیروں کی کشتیوں کی سست حرکت ان خوبصورت مناظر میں سے ایک ہے جو اس ساحل پر اب بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ جہاں انسان اور پرندے مل کر سمندر سے اپنی روزی کماتے ہیں۔

spot_imgspot_img