اسلام آباد(IRNA) پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور ممتاز علمائے کرام نے بیت المقدس کی آزادی اور صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینیوں کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہوئےغزہ فوج نہ بھیجنے اور حماس کی مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے کسی بھی منصوبے کا حصہ نہ بننے کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ فوج بھیجنے اور حماس مخالف منصوبہ کا حصہ بننے سے گریز کیا جائے، پاکستانی علما کا حکومت سے مطالبہ


