تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری کی ملاقات میں خارجہ پالیسی کے بیان میں ابلاغیاتی ذرائع کے کردار کا جائزہ لیا گیا