spot_img

ذات صلة

جمع

وینزوئلا میں سمندری محاصرے اور قزاقی کے مقابلے کا قانون

تہران – ارنا – وینزوئلا کی نیشنل اسمبلی نے سمندری محاصرے اور قزاقی کے مقابلے کا قانون اتفاق رائے سے پاس کردیا
ارنا کے مطابق اس قانون میں سمندری محاصرے اور قزاقی کی سزا بیس سال قید قرار دی گئی ہے

spot_imgspot_img