تہران – ارنا- پاکستان کے صدر زرداری نے اپنے دورہ عراق کے چوتھے روز کربلائے معلی میں حضرت امام حسین اور حضرت ابوالفضل العباس علیہما السلام کے روضہ ہای مبارک کی زیارت کی۔