spot_img

ذات صلة

جمع

اسلامی جب تک امریکی اورصیونی جارحیت کا نشانہ بننے والی ایٹمی تنصیبات کے معائںہ کی طریقہ کار طے نہ ہوجائے، سیاسی دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں ہے

تہران – ارنا – ایران کے محکمہ جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے امریکی اور صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کے لئے امریکا اور یورپ کے مطالبے کو سختی سے مسترد کردیا

spot_imgspot_img