حوزہ/ائمۂ معصومین علیہم السلام کی حیاتِ طیبہ کا مطالعہ درحقیقت دینِ اسلام کی صحیح فہم، راہِ حق میں جدوجہد اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ چاہے وہ اعتقادی میدان ہو، فقہی، اخلاقی یا سیاسی ہر پہلو میں اہلِ بیتؑ کے نقوشِ قدم آج بھی روشن اور زندہ ہیں۔


