spot_img

ذات صلة

جمع

تہران، توچال اسکی ریزورٹ اور اسکی سلوپ

دارالحکومت تہران کے شمال میں توچال اسکی ریزورٹ اور...

غزہ میں 15 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں، غزہ کے این جی او نیٹ ورک کے سربراہ

تہران/ ارنا- غزہ میں غیرسرکاری تنظیموں کے نیٹ ورک...

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبر مذاکرات پر غور نہ کریں

اسلامی جمہوریہ ایران زیعو افزودی اور دباؤ کو مذاکرات...

وزارت خارجہ کے ترجمان کا یمن سعودی عرب قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیرمقدم

تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے...

کیوں «اللہ اکبر» ، «سبحان اللہ» سے برتر ہے؟

حوزہ/ «سبحانُ اللہ» کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو ہر قسم کی عدمّی اور سلبی صفات سے پاک و منزّہ مانا جائے؛ جبکہ «اللہ اکبر» کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کو ہر اس وصف سے بھی برتر اور منزّہ سمجھا جائے جو ہم اس کے لیے بیان کریں، چاہے وہ وصف وجودی ہو یا عدمی۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جو بھی صفت ہم اللہ کے لیے بیان کرتے ہیں وہ محدود ہوتی ہے اور دوسرے مفاہیم کا احاطہ نہیں کر پاتی، جبکہ اللہ تعالیٰ کسی بھی حد اور قید میں محدود نہیں ہوتا۔

spot_imgspot_img