spot_img

ذات صلة

جمع

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبر مذاکرات پر غور نہ کریں

اسلامی جمہوریہ ایران زیعو افزودی اور دباؤ کو مذاکرات...

وزارت خارجہ کے ترجمان کا یمن سعودی عرب قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیرمقدم

تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے...

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جنگ

تحریر: علی سردار سراج انسان ایک مکلف وجود ہے، جس...

امریکہ کی عالمی قیادت کا دور ختم ہو چکا ہے، معروف امریکی تجزیہ کار

شیعہ نیوز: بین الاقوامی امور کے معروف تجزیہ کار...

ملتان، جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے تحفظ عزاداری امام حسین کونسل کا اجلاس

شیعہ نیوز: ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب...

کربلا معلیٰ ، صدر مملکت آصف علی زرداری کی حرم امام حسین ع و مولا عباس ع کی زیارت

شیعہ نیوز: صدرِ مملکت آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق میں موجود ہیں، اس موقع پر انہوں نے بغداد، نجف اور کربلا میں مقدس مقامات پر حاضری بھی دی۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسین ع اور حضرت عباس ع کے حرم پر حاضری دی، گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی آصف زرداری کے ہمراہ تھے۔

صدر مملکت آصف زرداری نے دونوں مقدس مزارات کی زیارت کی اور نوافل ادا کیے، صدر نے امام حسین ع کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیا۔

اس موقع پر صدرآصف زرداری نے امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی، صدر نے امام حسین ع کی تعلیمات کو حق، عدل اور انسانیت کیلیے رہنما قرار دیا، انہوں نے دونوں مزارات کے منتظمین سے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس: بغداد میں 116 پاکستانی شہری تاحال زیرِ حراست

اس سے قبل صدر مملکت نے نجف میں حضرت علیؑ کے روضہ مبارک اور کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ و تقی جواد ع کے مزارات پر بھی حاضری دی تھی۔

صدر مملکت نے آئمہ اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو علم، صبر، حکمت اور اخلاقی قوت کا دائمی سرچشمہ قرار دیا، صدر نے تمام مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے بھی ملاقاتیں کیں۔

The post کربلا معلیٰ ، صدر مملکت آصف علی زرداری کی حرم امام حسین ع و مولا عباس ع کی زیارت appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img