spot_img

ذات صلة

جمع

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبر مذاکرات پر غور نہ کریں

اسلامی جمہوریہ ایران زیعو افزودی اور دباؤ کو مذاکرات...

وزارت خارجہ کے ترجمان کا یمن سعودی عرب قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیرمقدم

تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے...

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جنگ

تحریر: علی سردار سراج انسان ایک مکلف وجود ہے، جس...

امریکہ کی عالمی قیادت کا دور ختم ہو چکا ہے، معروف امریکی تجزیہ کار

شیعہ نیوز: بین الاقوامی امور کے معروف تجزیہ کار...

ملتان، جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے تحفظ عزاداری امام حسین کونسل کا اجلاس

شیعہ نیوز: ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب...

مولوی منظور مینگل نے طاہر اشرفی کو ’’بوتل والا‘‘ مولوی قرار دیدیا

شیعہ نیوز: تکفیری دیوبندی مولوی منظور مینگل نے طاہر اشرفی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مولوی نشہ کرکے کہتا ہے کہ میں تیس لاکھ لوگ اکٹھے کر لوں گا، حیرت ہے کہ حکومت ایسے بوتل والے مولوں پر اعتماد کر رہی ہے۔ کراچی میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہماری عسکری قوت ختم ہو گئی ہے، حکومتیں بھی ختم ہو گئی ہماری حکومت کی بے بسی کا اندازہ لگائیں کہ طاہر اشرفی کیطرح کے افراد کا سہارا  لے کر کے انہیں مشائخ سے تعبیر کر کے دینی مارکیٹ میں اگر آپ ان کو بھیج دیں۔ ایک آدمی نشہ کر کے کہتا ہے کہ 30 لاکھ کا مجمع میرے پاس ہے، آج تک میرے خیال میں بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث مل کر بھی تیس لاکھ کا جمع اکٹھا نہیں کرسکتے، اور وہ بوتل پہ کر کے فوراً 30 لاکھ تک پہنچ گیا۔

The post مولوی منظور مینگل نے طاہر اشرفی کو ’’بوتل والا‘‘ مولوی قرار دیدیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img