تہران/ ارنا- عراق کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت عراق کو [غاصب اسرائيلی حکومت] کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی نہیں، بلکہ برادری، محبت، یکدل ہونے اور شرع اور آئین کی پابندی کی ضرورت ہے۔
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا، عراق کے اصول کے برخلاف: عراق کے وزیر اعظم کا دو ٹوک بیان


