تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسی بن مریم (ع) کے یوم ولادت اور نئے عیسوی سال کے موقع پر کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔