تہران/ ارنا- کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔