حوزہ/افکارِ رہبرِ انقلابِ اسلامی میں نئی اسلامی تہذیب و تمدن پر علمی نشستوں کے سلسلے میں آٹھویں نشست مؤسسہ بعثت قم المقدسہ میں منعقد ہوئی؛ جس میں “تمدن نوین اسلامی” کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی۔
انقلابِ اسلامی ہمیشہ انسانی، اخلاقی، برابری اور فطری بنیادوں اور معیاروں پر مستضعفین کا حامی رہا ہے: مقررین


