شیعہ نیوز: وینزوئلا کی نیشنل اسمبلی نے سمندری محاصرے اور قزاقی کے مقابلے کا قانون اتفاق رائے سے پاس کردیا۔
رپورٹ کے مطابق اس قانون میں سمندری محاصرے اور قزاقی کی سزا بیس سال قید قرار دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ کی ایران اور مقاومتی تنظیموں کے خلاف نئی بڑھکیاں
وینزوئلا کی پارلیمنٹ نے یہ قانون ایسی حالت میں پاس کیا ہے کہ امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے رواں ماہ کے اوائل میں وینزوئلا کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو ضبط کرلیا ہے اور اس ہفتے کے آخری میں وینزئلا کے دو دیگر تیل بردار بحری جہازوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
The post وینزوئلا میں سمندری محاصرے اور قزاقی کے مقابلے کا قانون appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


