تہران (IRNA) صوبہ ہرمزگان کے چیف جسٹس نے خلیج فارس کے پانیوں میں چار ملین لیٹر سمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیر ملکی ٹینکر کو پکڑے جانے کی تفصیلات جاری کردیں۔