spot_img

ذات صلة

جمع

مقبوضہ فلسطین میں فدائی حملہ، 2 صہیونی ہلاک، 6 زخمی

حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک فدائی حملے کی اطلاع دی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم دو صہیونی آبادکار ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

spot_imgspot_img