spot_img

ذات صلة

جمع

ایم ڈبلیو ایم کا اہم اجلاس؛ گلگت بلتستان کے 24 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس، تنظیم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا؛ جس میں گلگت بلتستان کے متوقع انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور 24 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔

spot_imgspot_img