تہران/ ارنا- صدارت کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو خاص حالات کا سامنا کرنا پڑا ۔ ملک، خطے اور دنیا میں بڑی اور تیزرفتار تبدیلیاں رونما ہوئیں جس سے نمٹنے کے لیے کابینہ کے مختلف وزیروں نے ضروری اقدامات کرنا شروع کردیے۔ سید عباس عراقچی کی قیادت میں وزارت خارجہ عالمی میدانوں صف اول میں دکھائی دی ہے۔


