spot_img

ذات صلة

جمع

امریکہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے: بغداد میں ایران کے سفیر

تہران/ ارنا- بغداد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے...

ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کے لیے تیار، الٹی گنتی کا آغاز

تہران/ ارنا- اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان...

ایران سے گزرنے والے ٹرانزٹ کوریڈور کی تفصیلات صدر مسعود پزشکیان کی زبانی

تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے Khamenei.ir...

امریکہ سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر نیٹو کا اصرار

شیعہ نیوز: نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے نیٹو کی حمایت میں شک نہیں کیا جاسکتا اور یورپ کا دفاعی نظام امریکہ سے الگ نہیں ہونا چاہئے۔

رپورٹ کے مطابق حال میں جاری ہونے والی امریکی نیشنل سیکورٹی کی اسٹریٹریٹیجک دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یورپی ملکوں سے چاہتا ہے کہ وہ اپنے دفاع کی قیمت خود ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں : شہید جنرل قاسم سلیمانی مقاومتی محاذ کے معمار تھے، فلسطینی تجزیہ نگار

اس بات نے نیٹو کے تعلق سے امریکہ کے اپنے وعدوں کی پابندی میں میں کمی کے بارے میں بدگمانیاں پیدا کیں اور یورپ کے مستقل دفاعی نظام کی تشکیل کو ایک ضرورت میں تبدیل کردیا۔

یور ایکٹیو ویب سائٹ نے اس بارے میں لکھا ہے کہ امریکہ کی اسٹریٹیجک نیشنل سیکورٹی کی دستاویزات کی رو سے صدر ٹرمپ نے اپنے یورپی اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ دفاع کے اخراجات کو تقسیم کریں اور اپنے بر اعظم کی سیکورٹی کی ذمہ داری اپنے ذمہ لیں۔

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے، اس نظریئے کو مسترد کرتے ہیں کہ یورپ کو اپنے دفاع کی ذمہ داری خود سنبھالنی چاہئے۔

The post امریکہ سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر نیٹو کا اصرار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img