ماسکو/ ارنا- روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو 91 خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے نوووگروڈ میں واقع ولادیمیر پوتین کی رہائشگاہ پر حملہ کیا تھا جسے ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔