حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین رضا بہرامی نے امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی ایک روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مؤمن انسان کی تین بنیادی ضرورتیں ہیں: توفیق الہی، اندرونی واعظ (زندہ ضمیر) اور نصیحت کو قبول کرنے کا جذبہ۔