spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ سے یکجہتی کے لیے مراکش میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

شیعہ نیوز: جمعہ کے روز مراکش کے لاکھوں شہریوں...

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو...

بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے پر مجبور

شیعہ نیوز: مفادات کے حصول کی خاطر ایران سے...

ایرانی پارلیمنٹ نے مکہ انسداد بدعنوانی کنوینشن میں شمولیت کی منظوری دے دی

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے، مکہ انسداد بدعنوانی معاہدے کے بارے میں عدالتی اور قانونی کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر اس معاہدے میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے

یہ بھی پڑھیں : یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ

رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں اراکین پارلیمنٹ نے جو بل پاس کیا ہے، اس میں، اسلامی جمہوریہ ایران کو اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کے مکہ انسداد بد عنوانی کنوینشن میں شمولیت کی اجازت دے دی گئی ہے۔

The post ایرانی پارلیمنٹ نے مکہ انسداد بدعنوانی کنوینشن میں شمولیت کی منظوری دے دی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img