spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ سے یکجہتی کے لیے مراکش میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

شیعہ نیوز: جمعہ کے روز مراکش کے لاکھوں شہریوں...

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو...

بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے پر مجبور

شیعہ نیوز: مفادات کے حصول کی خاطر ایران سے...

ٹرمپ کا بے حیائی کے ساتھ ایران کو دھمکیاں دینا تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیوں کو بے شرمانہ اور عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق امیرسعید ایروانی نے منگل کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام باضابطہ خط لکھ کر، ٹرمپ کے پیر کے روز کے بیان اور ایران کو جارحیت کی کھلی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں : یمن: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مابین تناؤ عروج پر

انہوں نے زور دیکر کہا کہ اقوام متحدہ کی 51ویں شق کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے اور اگر ایران کی سرزمین، اقتدار اعلی، عوام یا قومی مفادات کو نشانہ بنایا گیا تو ایران ٹھوس اور قطعی طور پر جوابی کارروائی پر مبنی اپنے حق کا استعمال کرے گا۔

The post ٹرمپ کا بے حیائی کے ساتھ ایران کو دھمکیاں دینا تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img