تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کے طبی شعبے کو پلاسما، ریڈیومیڈیسن اور ڈوٹریئم (بھاری ہائیڈروجن) ٹیکنالوجی کے ذریعے خدمات فراہم کی جا رہی ہیں جو کہ نئے طرز کے علاج کے لیے ضروری ہے۔


