spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ سے یکجہتی کے لیے مراکش میں لاکھوں افراد کے احتجاجی مظاہرے

شیعہ نیوز: جمعہ کے روز مراکش کے لاکھوں شہریوں...

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

شیعہ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو...

بھارت ایران کی چابہار پورٹ کا تعمیراتی کام چھوڑنے پر مجبور

شیعہ نیوز: مفادات کے حصول کی خاطر ایران سے...

عراق کی عین الاسد فوجی چھاؤنی سے بین الاقوامی افواج کا انخلا اگلے ہفتے

شیعہ نیوز: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے بین الاقوامی افواج کے آئندہ ہفتے نکل جانے کی خبر دی ہے

رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ڈپٹی کمانڈر قیس المحمداوی نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی اتحاد کی افواج آئندہ ہفتے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے نکل جائيں گی

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی دہشتگرد آفتاب نذیر سے ملاقات، سیاسی حلقوں میں تشویش

المحمداوی نے اسی کے ساتھ بتایا ہے کہ رواں سال میں ڈرون حملوں میں 39 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور عراقی سرحدوں میں دراندازی صفر ہوگئی ہے۔

The post عراق کی عین الاسد فوجی چھاؤنی سے بین الاقوامی افواج کا انخلا اگلے ہفتے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img