تہران (IRNA) ایٹمی عدم پھیلاؤ اور اسلحہ کنٹرول سے متعلق روسی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل “اولیگ پوسٹنیکوف” نے کہا کہ ایران کے جوہری معاملے میں کشیدگی بڑھانا کسی صورت مناسب نہیں اور یہ اقدام مزید تعطل کا باعث بنے گا۔