spot_img

ذات صلة

جمع

ٹرمپ کا بیان شاید ان لوگوں سے متاثر ہے جو سفارت کاری سے ڈرتے ہیں/ہماری طاقتور مسلح افواج کو بخوبی معلوم ہے کہ نشانہ کہاں لگانا ہے:، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

تہران (IRNA) امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیانات کے جواب میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہاہے کہ ایران میں وہ لوگ جو شرح مبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہوئے ہیں وہ پچھلے کچھ دنوں سے پرامن احتجاج کر رہے ہیں،اور یہ  ان کا حق ہے۔

spot_imgspot_img