تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی تاجر برادری کو اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے وفادار ترین گروہوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بازار اور بازار والوں کے نام پر اسلامی جمہوریہ اور اسلامی نظام کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔
بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا/ تاجر برداری کا مطالبہ درست ہے: رہبر انقلاب اسلامی


