ماسکو (IRNA) روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں ان رپورٹس پر انتہائی تشویش ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو آج کے امریکی جارحیت کے دوران ملک سے زبردستی نکالا گيا ہے۔
مادورو کے اغوا کے دعوے پر روس کا سخت ردعمل؛ وینزویلا کی خودمختاری کی واضح خلاف ورزی قرار دے دیا


