حوزہ/مجلسِ علمائے مکتب اہل بیت علیہم السّلام بلوچستان پاکستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے حال ہی میں بختیارآباد، بھاگ، چھلگری اور سبی کا تبلیغی دورہ کیا۔
مجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت بلوچستان کے صدر کا مختلف علاقوں کا تبلیغی دورہ؛ نئی نسل کی تربیت پر تاکید


